مکر دھوج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کام دیو، سمندر، فوج کی ایک خاص ترتیب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کام دیو، سمندر، فوج کی ایک خاص ترتیب۔